Wednesday , December 12 2018

ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفید

کچے ناریل کا پانی نہ صرف تر و تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہوئے صحت کیلئے بھی انتہائی مفید مانا جاتا ہے۔

کچے ناریل کا پانی نہ صرف تر و تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہوئے صحت کیلئے بھی انتہائی مفید مانا جاتا ہے۔
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ناریل ایک خوش ذائقہ پھل ہے جس کے پانی میں وٹامن سی سمیت ایسے کئی عناصر پائے جاتے ہیں جو ہاضمہ بہتر بنانے اور پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ناریل کے پانی میں گلوکوز سمیت ایسے قدرتی منرلز بھی موجود ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرنے میں تاثیر رکھتے ہیں اور جلد کی شادابی اور رعنائی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT