Thursday , May 24 2018
Home / ہندوستان / ناسا کا خلع باز اڈیشہ سے خلع میں روانہ

ناسا کا خلع باز اڈیشہ سے خلع میں روانہ

بھونیشور ۔10ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ناسا کے خلع باز 43سالہ جیک ڈیوڈ فشر نے کہا کہ خلع کو انکساری اورروحانیت کا تجربہ ہوگا ۔ ان کا خلائی جہاز اپریل 2017میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن اڈیشہ سے اپنی پرواز پر روانہ کیا گیا تھا ۔ ان کا تعارف قارئین سے کرواتے ہوئے ریاستی حکومت کے ترقیاتی کمشنر آر بالا کرشنن نے کہا کہ فشر کو ناسا خلع باز گروپ۔20کا رکن 2009ء میں اُن کے فوج میں نمایاں کارناموں کی بناء پر منتخب کیا گیا ہے ۔ انہوں نے خلع بازی اور خلائی انجنیئرنگ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔ وہ اپنی ٹیم کے ارکان کے ساتھ خلع میں 135دن گذار کر کرہ ٔ ارض پر واپس آئے ۔

TOPPOPULARRECENT