Thursday , April 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / ناقص شروعات کے باوجود سری لنکا 159/7

ناقص شروعات کے باوجود سری لنکا 159/7

کولمبو ۔ 16 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آل راؤنڈر شکیب الحسن کی واپسی کی وجہ سے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف یہاں رواں ٹوئنٹی 20 سیریز کے آخری لیکن فائنل میں رسائی کیلئے اہم مقابلے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بہتر شروعات کی لیکن درمیانی اوورس میں پریراس کی جوڑی نے نصف سنچریاں اسکور کرتے ہوئے ٹیم کے اسکور کو 159/7 تک پہونچایا۔ مذکورہ جوڑی نے ٹیم کو 41/5 کی نازک صورتحال سے باہر نکالا ۔ بنگلہ دیش کیلئے مستفیض الرحمن نے 39 رنز کے عوض دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT