Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / نامراد عاشق کی خودکشی

نامراد عاشق کی خودکشی

حیدرآباد /11 ستمبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ بوئن پلی میں ایک نامراد عاشق نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ روی جوپیشہ سے ڈیری ملازم اور اسی علاقہ میں کواٹرس میں رہتا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق روی علاقہ میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا یکطرفہ تھی ۔ لڑکی کی جانب سے انکار پر دلبرداشتہ ہوکر روی نے علاقہ میں موجودہ درخت سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس بوئن پلی نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT