Wednesday , December 12 2018

نامعلوم افراد کا حملہ ایک شخص زخمی

حیدرآباد ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : سعید آباد کے علاقہ دھوبی گھاٹ میں آج ایک شخص پر نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے اسے شدید زخمی کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 5 افراد جو دو موٹر سیکل پر سوار تھے ۔ صبح کی اولین ساعتوں میں دھوبی گھاٹ پہونچے اور وہاں چائے نوشی کیلئے ٹھہرے 25 سالہ بھانو پرکاش اور ہری کرشنا سے پتہ دریافت کیا اسی دوران ایک نامعلوم

حیدرآباد ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : سعید آباد کے علاقہ دھوبی گھاٹ میں آج ایک شخص پر نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے اسے شدید زخمی کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 5 افراد جو دو موٹر سیکل پر سوار تھے ۔ صبح کی اولین ساعتوں میں دھوبی گھاٹ پہونچے اور وہاں چائے نوشی کیلئے ٹھہرے 25 سالہ بھانو پرکاش اور ہری کرشنا سے پتہ دریافت کیا اسی دوران ایک نامعلوم شخص نے بھانو پرکاش پر چاقو سے حملہ کردیا اور فرار اختیار کرلی ۔ پولیس سعید آباد مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT