Tuesday , December 11 2018

نامعلوم خاتون کی نعش دستیاب

مٹ پلی ۔20مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ابراہیم پٹنم کے آشرم میں دستیاب ایک نامعلوم خاتون کی نعش 16مئی کو مقامی پولیس کو دستیاب ہوئی تھی جس پرپولیس نے دیگر مقامات کے پولیس اسٹیشن میں اس خاتون کی تصویریں روانہ کرنے پر پتہ چلا کہ یہ خاتون ضلع نظام آباد بالکونڈہ منڈل موضع چناپور کی متوطن دھنڈوگلہ لکشمی کے نام سے شناخت ہوئی ۔ اس خاتون کے شوہر ا

مٹ پلی ۔20مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ابراہیم پٹنم کے آشرم میں دستیاب ایک نامعلوم خاتون کی نعش 16مئی کو مقامی پولیس کو دستیاب ہوئی تھی جس پرپولیس نے دیگر مقامات کے پولیس اسٹیشن میں اس خاتون کی تصویریں روانہ کرنے پر پتہ چلا کہ یہ خاتون ضلع نظام آباد بالکونڈہ منڈل موضع چناپور کی متوطن دھنڈوگلہ لکشمی کے نام سے شناخت ہوئی ۔ اس خاتون کے شوہر اور رشتہ داروں نے مٹ پلی پولیس اسٹیشن آکر نعش کو ساتھ لے کر گئے ہیں ۔ مقامی پولیس خاطیوں کی تلاش میں مصروف ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT