Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال ایک شخص فوت

نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال ایک شخص فوت

حیدرآباد /10 مئی ( سیاست نیوز ) حالت نشہ میں نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔ یہ بات عنبرپیٹ پولیس نے بتائی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 38 سالہ نرنجن جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ عنبرپیٹ علاقہ میں رہتا تھا ۔ جو کل نشہ کی حالت میں مکان پہونچا اور اس نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا ۔ پولیس عنبرپیٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT