Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / نامعلوم مسلم نعشوں کی تدفین

نامعلوم مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد13؍ ستمبر (سیاست  نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو پی ایس حبیب نگر اور پی ایس حسینی علم کے مراسلے میں 2 مسلم خاتون نعشوں کی تدفین کی درخواست کی گئی ۔ اسی طرح پی ایس افضل گنج کے مراسلے میں 2 اور پی ایس مالی لارڈپلی سے 1 پی ایس کلثوم پورہ 2 ‘ ریلوے پی ایس سکندرآباد 1 پی ایس منگل ہاٹ 1 ریلوے پی ایس کاچی گوڑہ 2 ‘ پی ایس ملک پیٹ 1 ‘ پی ایس بہادرپورہ 1 یلوے پولیس نامپلی 1 کے علاوہ پی ایس حبیب نگر 2 جملہ 16 مسلم نعشوں بشمول زنانہ نعشوں کی تدفین قبرستان کوکٹ پلی میں انجام دی گئی ۔ نماز جنازہ مولانا محمد زبیر نے پڑھائی ۔ ان نعشوں کو دوخانہ عثمانیہ اور گاندھی ہاسپٹل سے حاصل کیا گیا ۔ کارخیر میں حصہ لینے پر ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خان نے اہلیان محلہ کوکٹ پلی کا شکریہ ادا کیا ۔

TOPPOPULARRECENT