Wednesday , January 17 2018
Home / جرائم و حادثات / نامپلی میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک

نامپلی میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک

حیدرآباد یکم / جولائی ( سیاست نیوز ) نامپلی کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 30 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد نصیر جو اے سی گارڈ علاقہ کے ساکن محمد سلیم کا بیٹا تھا ۔ کل شام مہاویر ہاسپٹل کے روبرو سڑک عبور کرنے کے دوران نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT