Sunday , May 27 2018
Home / جرائم و حادثات / ناچارم میں طالب علم کی خودکشی

ناچارم میں طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /2 نومبر ( سیاست نیوز ) ناچارم کے علاقہ میں ایک طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 16 سالہ سرواجیت کمار جو ناچارم علاقہ کے ساکن روی کمار کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ہے ۔ اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT