Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / ناکامی سے دل برداشتہ شخص کی خودکشی

ناکامی سے دل برداشتہ شخص کی خودکشی

حیدرآباد /14 مار ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک شخص کی خودکشی کا واقعہ چیوڑلہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 28 سالہ شیکھر نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ شیکھر پیشہ سے مزدور چیوڑلہ میں رہتا تھا ۔ محبوب نگر سے حیدرآباد منتقل ہونے کے بعد وہ مزدوری کا کام کرتے ہوئے گذر بسر کررہا تھا کہ اس دوران ایک لڑکی سے اسے محبت ہوگئی اور وہ اس سے محبت کرنے لگا ۔ تاہم محبت میں ناکامی کے بعد اس نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT