ناگرجنا ساگر رائیٹ کنال سے پانی روک دینے حکومت تلنگانہ کا فیصلہ

حیدرآباد۔/11فبروری، ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ نے آج ناگرجنا رائیٹ کنال کیلئے پانی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ نے عہدیداروں کے ہمراہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ آندھرا پردیش حکومت نے پہلے ہی اس کیلئے مختص حصہ سے 44ٹی ایم سی زائد پانی حاصل کرلیا ہے۔ اس کی وجہ سے ناگرجنا ساگر میں

حیدرآباد۔/11فبروری، ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ نے آج ناگرجنا رائیٹ کنال کیلئے پانی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ نے عہدیداروں کے ہمراہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ آندھرا پردیش حکومت نے پہلے ہی اس کیلئے مختص حصہ سے 44ٹی ایم سی زائد پانی حاصل کرلیا ہے۔ اس کی وجہ سے ناگرجنا ساگر میں پانی کی سطح کافی کم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس صورتحال کی بنا رائیٹ کنال سے پانی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT