Saturday , April 21 2018
Home / ہندوستان / ناگپور میں مہاراشٹرا اسمبلی اجلاس کی شیوسینا اور کانگریس مخالف

ناگپور میں مہاراشٹرا اسمبلی اجلاس کی شیوسینا اور کانگریس مخالف

ممبئی۔ 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) برسراقتدار بی جے پی کی مخلوط حکومت میں شریک شیوسینا اور اپوزیشن پارٹی کانگریس نے مہاراشٹرا اسمبلی کا مانسون اجلاس ممبئی کے بجائے ناگپور میں منعقد کرنے کی مخالفت کی ہے کیونکہ یہ اب تک کی روایات کے برعکس ہے ۔ حکومت نے 3 وزراء پر مشتمل ایک کمیٹی اس مسئلہ کا جائزہ لینے کیلئے مقرر کردی ہے۔

TOPPOPULARRECENT