Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / ناگپور میں کنہیا کمار پر چپل پھینکنے اور کار پر حملہ کرنے کا واقعہ

ناگپور میں کنہیا کمار پر چپل پھینکنے اور کار پر حملہ کرنے کا واقعہ

ناگپور ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار پر چپل پھینکی گئی جبکہ وہ کانگریس نگر کے ایک آڈیٹوریم میں تقریر کررہے تھے۔ بجرنگ دل کے بعض کارکنوں نے قبل ازیں ان کی کار پر سنگباری کی تھی۔ اے بی وی پی کا ایک کارکن ہری داس شنڈے کا نشانہ چونک گیا اسے وہاں موجود بعض افراد نے زدوکوب کرکے پولیس کے حوالہ کردیا۔

TOPPOPULARRECENT