Saturday , December 15 2018

ناگی ریڈی پیٹ میں 97 شراب کی بوتلیں ضبط

یلاریڈی ۔9اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقرکے مواضعات کو غیر مجاز طور پر منتقل کئے جارہے شراب کی بوتلوں کو رات میں الیکشن افسران نے ضبط کرلیا۔ منڈل کے گوپال پیٹ سے موٹربائیک پر دو افراد شراب منتقل کررہے تھے کہ ودل پرتی گیٹ کے قریب ایس ایس ٹی ٹیم سرینواس ‘ انیل ‘ اے ای سرینواس نے ضبط کرلئے ۔ سب انسپکٹر مسٹر پورنیشور

یلاریڈی ۔9اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقرکے مواضعات کو غیر مجاز طور پر منتقل کئے جارہے شراب کی بوتلوں کو رات میں الیکشن افسران نے ضبط کرلیا۔ منڈل کے گوپال پیٹ سے موٹربائیک پر دو افراد شراب منتقل کررہے تھے کہ ودل پرتی گیٹ کے قریب ایس ایس ٹی ٹیم سرینواس ‘ انیل ‘ اے ای سرینواس نے ضبط کرلئے ۔ سب انسپکٹر مسٹر پورنیشور نے بتایا کہ افسران کے قریب آتا دیکھ کر دو افراد نے بوتلوں کو نیچے پھینک کر راہ فرار اختیار کی ۔ اطلاعات کے مطابق بائیک پر منتقل کی جارہی شراب کی بوتلیں پوچارم سے ایم پی ٹی سی کیلئے چناؤ میں حصہ لے رہے ٹی آر ایس امیدوار کی ہیں ۔ مکمل تحقیقات کر کے شراب منتقل کرنے والوں کو حراست میں لیکر ان پر کیس درج کرنے کی پولیس بات کررہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT