Tuesday , December 19 2017
Home / سیاسیات / نتش کا لالو کی موجودگی میں آر جے ڈی ارکان اسمبلی سے خطاب

نتش کا لالو کی موجودگی میں آر جے ڈی ارکان اسمبلی سے خطاب

پٹنہ ۔ /29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سینئر قائد سشیل کمار مودی کی صدر جے ڈی یو نتیش کمار کو آر جے ڈی اور کانگریس کے ساتھ تعلقات منقطع کردینے کی اپیل کے بعد کیونکہ نوٹوں کی تنسیخ کے سلسلے میں دونوں سیاسی پارٹیوں کے خیالات متضاد ہیں۔ چیف منسٹر بہار نے آج آر جے ڈی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی اور پارٹی کے ارکان اسمبلی کو نوٹوں کی تنسیخ کے اقدام کی تائید کرنے کی ترغیب دی ۔

TOPPOPULARRECENT