Friday , November 24 2017
Home / سیاسیات / نتیش کمار ’’بے چارا مکھیہ منتری‘‘ بی جے پی

نتیش کمار ’’بے چارا مکھیہ منتری‘‘ بی جے پی

پٹنہ ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج اپنے حلیف ایل جے پی کے صدر رام ولاس پاسوان ان کے خیالات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے شیر ببر کی طرح کارروائی کی تھی جبکہ وہ این ڈی اے میں تھے لیکن آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو کے ساتھ اتحاد کے ساتھ وہ بلی بن گئے ہیں۔ بی جے پی نے کہا کہ نتیش کمار بے چارے مکھیہ منتری ہے۔ سشیل کمار مودی نے ریاستی حکومت کو مطالبہ کیا کہ وہ خاتون کے خلاف جرم کرنے والے خاطیوں کو فوری انصاف کے کٹھہرے میں کھڑا کرے۔

TOPPOPULARRECENT