Saturday , September 22 2018
Home / عرب دنیا / نجف میں سعودی، ترک اور قطری مصنوعات پر پابندی عائد

نجف میں سعودی، ترک اور قطری مصنوعات پر پابندی عائد

بغداد ۔ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں اہل تشیع مسلک کے اکثریتی شہر نجف کی وزیراعظم نوری المالکی نواز ضلعی انتظامیہ نے سعودی عرب، ترکی اور قطر پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان تینوں ملکوں کی مصنوعات کی اپنے ہاں خرید وفروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ نجف اشرف کے پولیس سربراہ نے بھی کہا کہ سیکوریٹی حکام ضلع بھر میں سعودی عرب، قطر اور ترکی کی مصنوعات پر پابندی عائد کررہے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT