Monday , December 18 2017
Home / سیاسیات / ’’نجمہ نے نقلی تصویر خود منتخب کی ‘‘

’’نجمہ نے نقلی تصویر خود منتخب کی ‘‘

نئی دہلی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ کو آج بتایا گیا کہ مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ نے ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابوالکلام آزا د کے ساتھ اپنی ایک نقلی تصویر شخصی طور ایک کتاب کیلئے منتخب کی تھی جب وہ ایڈین کونسل آف کلچرل ریلیشنس کی سربراہ تھیں۔

TOPPOPULARRECENT