Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / نرمل میں ٹیچرس اور گریجویٹ کیلئے گائیڈنس پروگرام ،حیدرآباد سے ماہرین کی ٹیم کی شرکت

نرمل میں ٹیچرس اور گریجویٹ کیلئے گائیڈنس پروگرام ،حیدرآباد سے ماہرین کی ٹیم کی شرکت

ایم اے حمید کا لکچر
حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) نرمل ٹاون عادل آباد کے دکن ہائی اسکول میں آج ٹیچرس کے امتحان ٹٹ اور ڈی ایس سی اور گریجویٹ امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کی معلومات کیلئے کیرئیر گائیڈنس پروگرام شام 5 بجے مقرر ہے ۔ حیدرآباد سے ماہرین کی ٹیم شرکت کرنے کی ڈاکٹر سید اسمعیل اسوسی ایٹ ڈین ہارٹیکلچر یونیورسٹی ( ریٹائرڈ ) احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کے علاوہ ماہر تعلیم ایم اے حمید کا کیرئیر لکچرر ہوگا اور ٹٹ امتحان کے ہر دو سوالات سے واقف کروائیں گے ۔ جناب جلیل ازہر نامہ نگار سیاست اور انصار احمد ساحل صدر گلوبل ایجوکیشن سوسائٹی ٹیچرس اور گریجویٹ امیدواروں سے شرکت کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT