Wednesday , December 12 2018

نریندر مودی سے عظیم پریم جی کی ملاقات

نئی دہلی ۔ 30 اکٹوبر (پی ٹی آئی) وپرو کے چیرمین عظیم پریم جی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہیکہ عظیم پریم جی نے مودی سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مودی نے ڈیجیٹل انڈیا اور میکن انڈیا جیسے اقدامات پر تاجرین سے ملاقات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ مایارام کا قلمدان تبدیل

نئی دہلی ۔ 30 اکٹوبر (پی ٹی آئی) وپرو کے چیرمین عظیم پریم جی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہیکہ عظیم پریم جی نے مودی سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مودی نے ڈیجیٹل انڈیا اور میکن انڈیا جیسے اقدامات پر تاجرین سے ملاقات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

مایارام کا قلمدان تبدیل
نئی دہلی ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر آئی اے ایس عہدیدار اروند مایارام کا آج اچانک تبادلہ کرکے انہیں وزارت اقلیتی امور کا سکریٹری بنایا گیا ہے۔ انہیں دو ہفتوں کے اندر دو مرتبہ تبدیل کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT