Friday , January 19 2018
Home / دنیا / نریندر مودی کی سہ روزہ دورہ پر آج کناڈا آمد

نریندر مودی کی سہ روزہ دورہ پر آج کناڈا آمد

ٹورنٹو 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی کل سہ رزہ دورہ پر کناڈا پہونچیں گے ۔ اس موقع پر وہ کناڈا کے ساتھ یورانیم کی درآمد پر معاہدہ کرنے کے علاوہ کناڈا کے سرمایہ کاروں کو ہندوستان آنے کی دعوت دینگے ۔ وہ ہند ۔ کناڈا کیشہریوں کیلئے ویزا سہولت کو بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کرینگے ۔ اپنے سہ قومی دورہ کے آخری مرحلہ میں نر

ٹورنٹو 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی کل سہ رزہ دورہ پر کناڈا پہونچیں گے ۔ اس موقع پر وہ کناڈا کے ساتھ یورانیم کی درآمد پر معاہدہ کرنے کے علاوہ کناڈا کے سرمایہ کاروں کو ہندوستان آنے کی دعوت دینگے ۔ وہ ہند ۔ کناڈا کیشہریوں کیلئے ویزا سہولت کو بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کرینگے ۔ اپنے سہ قومی دورہ کے آخری مرحلہ میں نریندر مودی کناڈا پہونچ رہے ہیں۔ گذشتہ 42 سال میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا یہ کناڈا کا پہلا مکمل دورہ ہے ۔ وہ کناڈا سے پہلے فرانس اور جرمنی بھی گئے ہیں۔ نریندر مودی کناڈا کے وزیراعظم اسٹیفن ہارپر کے ساتھ کئی مسائل بشمول نیوکلئیر توانائی ‘ تجارت و سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کرینگے ۔ ہندوستان کناڈا کو اپنی ترقیاتی ضروریات کیلئے ایک اہم شریک سمجھتا ہے اور اسے امید ہے کہ اس دورہ کے نتیجہ میں باہمی تعلقات کو نئی جہت حاصل ہوگا ۔ مودی میڈیسین اسکوائر کی طرز پر یہاں بھی ہندوستانی شہریوں سے خطاب کرینگے ۔ وہ وینکوور میں لکشمی نارائن مندر بھی جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT