Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / نشہ کی حالت میں پھانسی لے کر خود کشی

نشہ کی حالت میں پھانسی لے کر خود کشی

شمس آباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : شمس آباد کے علاقہ ویکر سیکشن کالونی میں ایک شخص نے نشہ کی حالت میں پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب مہیش 23 سالہ ساکن ویکرسیکشن کالونی شمس آباد 23 اپریل کی رات نشہ کی حالت میں گھر آیا اور گھر کے تمام افراد سے بحث و تکرار کرنے کے بعد کمرے میں چلا گیا ۔ 24 کی صبح اس کی نعش کمرے میں لٹکی ہوئی پائی گئی ۔ پولیس نے بتایا کہ نشہ کی حالت میں اس نے پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔۔

TOPPOPULARRECENT