Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نظام آباد میں تعلیم بالغبان کیلئے داخلے جاری

نظام آباد میں تعلیم بالغبان کیلئے داخلے جاری

نظام آباد /20 اپریل ( ذریعہ فیاکس ) حافظ خواجہ عتیق الرحمن مطلوع اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کی اطلاع کے مطابق دینی تعلیم و عملی تربیت اور فائض کی تعلیم کیلئے تعلیم بالغان منجانب اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کا بروز منگل بتاریخ 21-4-15 بعد نماز عشاء مسجد خلیل بودھن روڈ نظام آباد میں آغاز ہوگا ۔ ملازمین ، لیبر ، ڈرائیور

نظام آباد /20 اپریل ( ذریعہ فیاکس ) حافظ خواجہ عتیق الرحمن مطلوع اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کی اطلاع کے مطابق دینی تعلیم و عملی تربیت اور فائض کی تعلیم کیلئے تعلیم بالغان منجانب اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کا بروز منگل بتاریخ 21-4-15 بعد نماز عشاء مسجد خلیل بودھن روڈ نظام آباد میں آغاز ہوگا ۔ ملازمین ، لیبر ، ڈرائیور ، ناخواندہ مسلمانوں سے خواہش کی جاتی ہے کہ ایک ماہی ، سہ ماہی کورس میں داخلے جاری ہیں ۔ اصلاح معاشرہ لائبریر مسجد خلیل بودھن نظام آباد فون نمبر : 9640909250/ 9396420658 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT