Saturday , December 15 2018

نظام آباد میں سب انسپکٹر کے تبادلے

نظام آباد:6؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس پی نظام آباد چندر شیکھر ریڈی نے 22 سب انسپکٹرس کے تبادلے کرتے ہوئے احکامات جاری کیا۔ سب انسپکٹر ڈچپلی پی سریدھر گوڑ کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں جکران پلی مقرر کیا۔ کے نریندرریڈی وی آر نظام آباد کو ڈچپلی، بی سنتوش کمار ایس بی نظام آباد کو آرمور، سی ایچ ٹاٹابابو رنجل ایس آئی کو نظام آباد ٹر

نظام آباد:6؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس پی نظام آباد چندر شیکھر ریڈی نے 22 سب انسپکٹرس کے تبادلے کرتے ہوئے احکامات جاری کیا۔ سب انسپکٹر ڈچپلی پی سریدھر گوڑ کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں جکران پلی مقرر کیا۔ کے نریندرریڈی وی آر نظام آباد کو ڈچپلی، بی سنتوش کمار ایس بی نظام آباد کو آرمور، سی ایچ ٹاٹابابو رنجل ایس آئی کو نظام آباد ٹرافک پولیس اسٹیشن، کے سریدھر ریڈی ایس آئی پٹلم کو بودھن وی نریندر، وی آر آر نظام آباد کو این آئی بی نظام آباد، این روی کمار وی آر نظام آباد کو این آئی بی نظام آباد، سری کانت ریڈی وی آر نظام آباد کو پٹلم، ڈی روی نظام آباد ٹرافک کو رنجل، این بوسو کرن آرمور ایس آئی کو وی آر نظام آباد، جے انجنیلو وی آر نظام آباد کو بی ایس بی نظام آباد، بی وٹھل وی آر نظام آباد کو ڈی ایس بی نظام آباد، محمد قدرت پاشاہ ایس آئی وی آر کو سی سی ایس نظام آباد، بی پنڈاری ایس آئی وی آر نظام آباد کو سی سی ایس نظام آباد، ایم اے رحیم ایس آئی وی آر نظام آباد کو سی سی ایس نظام آباد، جی امرناتھ ایس آئی وی آر کوڈی ایس بی نظام آباد، محمد عارف خان ایس آئی وی آر نظام آباد کو ڈی ایس بی نظام آباد، ڈی ڈوب سنگھ ایس آئی وی آر نظام آباد کو سی سی ایس نظام آباد، ایم کیشو رائو ایس آئی وی آر نظام آباد کو سی سی ایس نظام آباد، پی سائنا ایس آئی وی آر کو سی سی ایس نظام آباد، کے لکشمن ایس آئی وی آر نظام آباد کو ڈی ٹی سی نظام آباد، کے گنگادھر سب انسپکٹر بودھن پی ایس کو وی آر مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کیااور متعلقہ سب انسپکٹرس کو فوری اپنا جائزہ حاصل کرلینے کی ہدایت دی۔

مدہول سرکاری دواخانہ میں رقم غبن معاملہ کی تحقیقات
مدہول/6مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مدہول مستقر کے سرکاری دواخانہ ایل ڈی سی سائی ناتھ کی جانب سے جی پی ایف کی رقم غبن کرنے کے معاملہ کی تحقیقات کیلئے آج محکمہ صحت کی تین رکنی ٹیم نے سرکاری دواخانہ مدہول کا دورہ کر تے ہوئے تمام سرکاری ریکارڈ کا تنقیح اس موقع پراے او مسٹرونکٹیشور راونے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایامدہول دواخانہ کے کچھ ملازمین نے 6ماہ قبل سائی ناتھ ایل ڈی سی کے خلاف جی پی ایف کی رقم غبن کرنے کی شکایت تحریری طور پر کی تھی جس کہ بعد محکمہ صحت کی ایک ٹیم نے مدہول آکر سرکاری ریکارڈ کی جانچ کی تھی جس کے بعد اس معاملہ میں ایل ڈی سی سائی ناتھ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا تھا اور اس غیر قانونی حرکت پر ایل ڈی کو نوکری سے معطل کردیا گیا تھا جب کہ آج میڈیکل آفیسر ضلع عادل آباد کی ہدایت پر اس معاملہ پر نظر ثانی کی جارہی ہے ضلعی تین رکنی ٹیم جس میںونکٹیشور او، محمد سراج اور سریدھر شامل ہے مذکورہ ٹیم نے ستمبر2012تااگست2014کا قدیم ریکارڈ کی تنقیح کی تادم تحریرریکارڈ کی تنقیح جاری تھی۔

TOPPOPULARRECENT