Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نظام آباد میں عرس شریف

نظام آباد میں عرس شریف

نظام آباد /25 اگست ( فیاکس ) حضرت خواجہ مخدوم عطا اللہ چشتیؒ کے 804 واں عرس شریف 29 شوال المکرم مطابق 26 اگست بروز منگل انعقاد عمل میں لایاجارہا ہے ۔ درگاہ شریف منڈل نوی پیٹ بعد نماز مغرب مراسم صندل مالی ، بعد عشاء میلاد شریف مقرر ہے ۔ 27 اگست بروز چہارشنبہ بعد نماز فجر قرآن خوانی بعد نماز عشاء محفل نعت اور وعظ ہوگا ۔ مفتی شرف الدین رضوی، جن

نظام آباد /25 اگست ( فیاکس ) حضرت خواجہ مخدوم عطا اللہ چشتیؒ کے 804 واں عرس شریف 29 شوال المکرم مطابق 26 اگست بروز منگل انعقاد عمل میں لایاجارہا ہے ۔ درگاہ شریف منڈل نوی پیٹ بعد نماز مغرب مراسم صندل مالی ، بعد عشاء میلاد شریف مقرر ہے ۔ 27 اگست بروز چہارشنبہ بعد نماز فجر قرآن خوانی بعد نماز عشاء محفل نعت اور وعظ ہوگا ۔ مفتی شرف الدین رضوی، جناب علی قادری ، مولوی شوکت رضا ، محمد اعجاز رضا قادری بحیثیت مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ۔ جناب محمد فرحان نے عاشقان اولیائے سے زیادہ سے زیادہ شرکت کی خواہش کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT