نظام آباد میں ٹیلرنگ و کٹنگ کورسیس کا آغاز

نظام آباد /29 اکٹوبر ( فیاکس ) محترمہ رضیہ شہید ناظمہ خواتین اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کے اطلاع کے مطابق اصلاح معاشرہ ٹیلرنگ و پیامات سنٹر میں داخلے جاری ہے ۔ حبیب نگر نظام آباد میں خواہشمند لڑکیاں و خواتین سے خواہش کی جاتی ہے کہ داخلہ لئے جارہے ہیں ۔ کورس جس میں ٹیرلنگ ، کٹنگ و مہندی ڈیزائنگ سکھائی جائیں گی ۔ اس کے علاوہ ا

نظام آباد /29 اکٹوبر ( فیاکس ) محترمہ رضیہ شہید ناظمہ خواتین اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کے اطلاع کے مطابق اصلاح معاشرہ ٹیلرنگ و پیامات سنٹر میں داخلے جاری ہے ۔ حبیب نگر نظام آباد میں خواہشمند لڑکیاں و خواتین سے خواہش کی جاتی ہے کہ داخلہ لئے جارہے ہیں ۔ کورس جس میں ٹیرلنگ ، کٹنگ و مہندی ڈیزائنگ سکھائی جائیں گی ۔ اس کے علاوہ اسلامی تربیت ، اخلاق و آداب اور فضائل نماز کی تربیت دی جائے گی ۔ مفت کوچنگ کا انتظام کیا گیا ہے ۔ کورس کے ختم پر امتحان لئے جائیں گے اور اسناد دئے جائیں گے اور ان کے لئے رشتہ کی کوشش کی جائے گی ۔ ماہر معلمات تربیت دے گی ۔ جناب ریاض کارپوریٹر کی سرپرستی میں کمیٹی تشکیل دے کر اس کی نگرانی کی جائے گی ۔ ربط کریں ۔ 9396420658/ 9959032410/ 9700498370 ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT