Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نظام آباد میں ڈائیل یور ایس پی پروگرام کا انعقاد

نظام آباد میں ڈائیل یور ایس پی پروگرام کا انعقاد

نظام آباد:2 ؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈائیل یوور ایس پی پروگرام کے تحت ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات سے آ ج منعقدہ پروگرام میں 16عوامی شکایتیں ، فریادیں موصول ہوئی ۔ ضلع ایس پی ایس چند ر شیکھر ریڈی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ماتحت عملے کو فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔ ڈائیل یوور ایس پی پروگرام ہر پیر کے دن صبح 10 بجے تا 1

نظام آباد:2 ؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈائیل یوور ایس پی پروگرام کے تحت ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات سے آ ج منعقدہ پروگرام میں 16عوامی شکایتیں ، فریادیں موصول ہوئی ۔ ضلع ایس پی ایس چند ر شیکھر ریڈی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ماتحت عملے کو فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔ ڈائیل یوور ایس پی پروگرام ہر پیر کے دن صبح 10 بجے تا 11 بجے کے دوران منعقد کیا جاتا ہے ۔ اس پروگرام میں ضلع کی عوام کو اپنی شکایتیں پیش کرنے کیلئے فون نمبر 08462-228433 پر ضلع ایس پی سے اپنی شکایتیں درج کرانے کی خواہش کی گئی ۔ ضلع نظام آباد کے نظام آباد ، کاماریڈی، آرمور ، بودھن ،سب ڈیویژن حدود سے عوام کی جانب سے مختلف مسائل پر مبنی جملہ16 شکایتیں پیش کی گئی ۔ ضلع ایس پی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔

TOPPOPULARRECENT