Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نظام آباد میں ’’اسٹوڈنٹس فیسٹیول ‘‘مہم

نظام آباد میں ’’اسٹوڈنٹس فیسٹیول ‘‘مہم

عصری و دینی اداروں کے طلبہ کیلئے تقریری و تحریری مقابلے

عصری و دینی اداروں کے طلبہ کیلئے تقریری و تحریری مقابلے
نظام آباد:15؍ نومبر ( محمد جاوید علی)ا سٹو ڈ نٹس ا سلا مک آ ر گنا ئز یشن آ ف ا نڈ یا سٹی نظام آ با د کی جا نب سے جا ر ی ”students festival” مہم ا پنے آ غا زکے سا ت ہی بڑ ی تیز ر فتا ر ی سے جا ر ی ہے ا س مہم کے ضمن میں ا بتد ا ء کیء طو ر پر طلبا ء کے لئے مختلف ا لنو ع کے مقا بلہ جا ت کا ا نعقادعمل میں لا یا جا ر ہا ہے عصر ی تعلیمی ا د ا ر وں میں تقر یر ی ،تحر یر ی ،مصور ی و بیت با ز ی کے مقا بلے منعقد کئے جا ر ہے ہیں جبکہ د ینی مد ا ر س کے طلباء کے لئے خا ص طور پر قر ا ء ت کلا م پا ک ا ور اسلا می و جنر ل کو ئز معلومات پر مبنی کو ئز کے مقا بلہ جا ت منعقد کئے جا ر ہے ہیں اس خصو ص میں کل مد ر سہ مد ینتہ ا لعلوم ا ور د ا ر لعلوم نظا م آ با د، کو ثر علی میں قر ا ء ت کلا م پا ک ا ور اسلا می و جنر ل کو ئز میں طلبا ء نے بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا ۔ا س موقع پر ا ن د و نو ں مد ار س کے ا نتطا میہ نے sioکی منصو بہ بند کا و شوں کو سر ا ہا ا ور آ ئند ہ بھی ا س طر ز کے مقا بلہ جا ت منعقد کر نے کی خوا ہش ظا ہر کی سا تھ ہی ساتھ ا س حقیقت کا ا ظہا ر بھی کیا کہ د ینی مدارس کے طلبا ء کو ا سلا می معلو ما ت کے ساتھ جنر ل معلوما ت بھی ہو نا ضر ور ی ہے دوسر ی جا نب مقا می یو نٹ کی جا نب سے ا سکو لی طلباء کے د ر میا ن مختلف علمی ،ثقا فتی و کھیل کو د کے مقا بلے بر وز پیر 17 نو مبر سے منعقد کئے جا ر ہے ہیں ۔ا ن مقا بلے جا ت میں بیت با زی ،تقر یر ،تحر یر ،پینٹنگ ،مختصر ا خلا قی فلم کی تیا ر ی کے علا وہ کر کٹ ا ور سلو سا ئکلنگ کے مقا بلے شا مل ہیں ۔ا یس آ ئی ا و مقا می یو نٹ طلبا ء و طا لبا ت سے گذا ر ش کر تی ہیکہ وہ ا پنے نا مو ں کا ا ند را ج 17نو مبر سے قبل کر وا لیں ۔ان مقا بلہ جا ت میں ا نعا م حا صل کر نے و ا لے طلبا کو ا سٹو ڈ نٹس فیسٹیو ل میں ا نعا ما ت سے نو ا ز ا جا ئیگا ۔د ینی مد ا ر س کے ا نتظا میہ سے ا پیل کی جا تی ہیکہ وہ ا پنے مد رسے میں مقا بلہ جا ت کے ا نعقاد کے لئے مقا می یو نٹ سے جلد ازجلدر بط قا ئم کر یں ۔ مز ید تفصیلا ت کے لئے ا ن نمبر ات پر ۔9700378815, 9533348112,9177510871ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT