Wednesday , December 13 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نظام آباد میں13سب انسپکٹرس کے تبادلے

نظام آباد میں13سب انسپکٹرس کے تبادلے

نظام آباد:4؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع ایس پی مسٹر چندرشیکھر رائو نے ضلع کے 13 سب انسپکٹرس کے تبادلہ کرتے ہوئے احکامات جاری کیا۔ حیدرآباد رینج آئی جی کے احکامات پر ایس پی نظام آباد نے حیدرآباد سے نظام آباد تبادلہ کئے گئے۔ 4 سب انسپکٹرس کو پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او کی حیثیت سے تقرر کیا۔ اوپیندر ایس آئی حیدرآباد کو سب انسپکٹر سرکنڈہ، ایس روی بابو ایس آئی حیدرآباد کو ایس آئی بی بی پیٹ، این سیتا راملو ایس آئی حیدرآباد کو ناگی ریڈی پیٹ،اے روی کمارایس آئی حیدرآباد کو بھیمگل، بی تکا رام حیدرآباد کو وی آر نظام آباد، بی راما نائیڈو ایس آئی IIIٹائون نظام آباد، ماکلور سرینواس ریڈی کاماریڈی کو تاڑوائی، ناگاراجو ایس آئی تاڑوائی کو سداشیو نگر، پرتاب لنگم ایس آئی سداشیو نگر کو ڈی ایس بی نظام آباد، وینکٹ راملو ایس آئی ماکلور، حیدرآباد سٹی ہنمنتو ایس آئی سرکنڈہ کو ٹی ایس آر ٹی سی اے شنکرکووی آر نظام آباد، شیخ منیر الدین وی آرنظام آباد کی حیثیت سے تقرر کیا۔

TOPPOPULARRECENT