Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نظام آباد میں مزاحیہ مشاعرہ کا اہتمام

نظام آباد میں مزاحیہ مشاعرہ کا اہتمام

نظام آباد 12 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) معتمد عمومی نظام آباد اُردو پویٹس اسوسی ایشن شیخ احمد ضیاء کے بموجب اسوسی ایشن کے زیراہتمام 14 ڈسمبر بروز اتوار 9 بجے شب بمقام گولڈن فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد اسوسی ایشن کے تعارفی پروگرام کے طور پر مزاحیہ مشاعرہ زیرصدارت ایس اے علیم قائد ٹی آر ایس منعقد ہوگا۔ جناب نوید اقبال قائد ٹی آر ایس، جنا

نظام آباد 12 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) معتمد عمومی نظام آباد اُردو پویٹس اسوسی ایشن شیخ احمد ضیاء کے بموجب اسوسی ایشن کے زیراہتمام 14 ڈسمبر بروز اتوار 9 بجے شب بمقام گولڈن فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد اسوسی ایشن کے تعارفی پروگرام کے طور پر مزاحیہ مشاعرہ زیرصدارت ایس اے علیم قائد ٹی آر ایس منعقد ہوگا۔ جناب نوید اقبال قائد ٹی آر ایس، جناب محمد عبدالشکور صدر سینئر سٹیزنس سوسائٹی، جناب مرزا افضل بیگ تیجان ٹریڈرس، جناب سید ذکی الدین سابق کارپوریٹر، جناب محمد مصعب خان مالک ہوٹل محفل اور جناب محمد نثار احمد مالک کلاسک فنکشن ہال بحیثیت مہمانان خصوصی شریک مشاعرہ رہیں گے۔

TOPPOPULARRECENT