Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / نظام کالج میں کرسمس ڈنر کے موقع پر ٹریفک تحدیدات

نظام کالج میں کرسمس ڈنر کے موقع پر ٹریفک تحدیدات

حیدرآباد /18 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) پولیس کمشنر کے بموجب نظام کالج گراؤنڈ پر حکومت تلنگانہ کے زیر اہتمام 20 ڈسمبر کو کرسمس ڈنر کے موقع پر شام 6 بجے تا 10 بجے ٹریفک تحدیدات عائد کی گئی ہے ۔ عوام کو متبادل راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT