Thursday , December 14 2017
Home / Top Stories / نعیم پولیس کا مخبر تھا۔ سابق اے سی پی نے اس بات کو تسلیم کیا

نعیم پولیس کا مخبر تھا۔ سابق اے سی پی نے اس بات کو تسلیم کیا

حیدرآ باد: اکبر الدین اویسی پر حملے کے کیس میں تفتیش کے دوران سابق اے سی پی مسٹر سرینواس نے اس بات کو تسلیم کیا کہ گینگ اسٹر نعیم ایک پولیس کا مخبر تھا اور وہ اس کا مخالف نکسلایٹ کاروائیوں میں ا س کا استعمال کیا کرتے تھے۔

وکیل دفعہ مسٹر گرو مرکھی نے سرینواس سے سول کرتے ہوئے کہاکہ ایک انگریزی روزنامہ میں ایک تصوئر شائع ہوئی تھی جس میں گینگسٹر نعیم کے ساتھ وہ بھی موجود تھے کیا یہ تصوئیر صحیح ہے؟۔ مسٹر سرینواس نے کہاکہ وہ تصوئیر حقیقی نہیں ہے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑکی گئی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ جناب سے میرا تقرر بھونگیرہونے کے بعد سے میں نعیم اور اس کے گھر والوں کے متعلق جانتا ہوں۔جب مسٹر گرو مورتھی نے پوچھا کہ کیوں آپ کے اخبار کے خلاف کاروائی نہیں کی اگر وہ تصوئیر جھوٹی ہے ۔ مسٹر سرینواس نے جواب میں کہاکہ میں اس قسم کا حرکت نہیں کرتا۔

TOPPOPULARRECENT