Thursday , December 13 2018

نفرت انگیز تقریروں پر پاکستان میں 500 سے زیادہ گرفتاریاں

لاہور۔ 11؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کی پولیس نے ’لاؤڈ اسپیکرس کے استحصال‘ کے لئے 500 سے زیادہ افراد بشمول علمائے دِین کو گرفتار کرلیا جنھوں نے پاکستانی صوبہ پنجاب میں اشتعال انگیز تقریریں کی تھیں اور ان کے قبضہ سے نفرت انگیز مواد ضبط کیا گیا تھا۔ پنجاب پولیس کے ایک بیان کے بموجب پولیس نے لاؤڈ اسپیکرس کے غلط استعمال میں ملوث،

لاہور۔ 11؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کی پولیس نے ’لاؤڈ اسپیکرس کے استحصال‘ کے لئے 500 سے زیادہ افراد بشمول علمائے دِین کو گرفتار کرلیا جنھوں نے پاکستانی صوبہ پنجاب میں اشتعال انگیز تقریریں کی تھیں اور ان کے قبضہ سے نفرت انگیز مواد ضبط کیا گیا تھا۔ پنجاب پولیس کے ایک بیان کے بموجب پولیس نے لاؤڈ اسپیکرس کے غلط استعمال میں ملوث، اشتعال انگیْ تقریریں کرنے اور نفرت انگیز مواد قبضہ میں رکھنے کے لئے گزشتہ دو دن کے دوران پورے پاکستانی صوبہ پنجاب میں 700 سے زیادہ مقدمے درج کئے ہیں۔ پولیس نے قومی لائحہ عمل جس کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہے، کے نفاذ کی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔

TOPPOPULARRECENT