Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / نفرت انگیز تقریر کے بعد سادھوی نرنجن کا دو جلسوں سے خطاب

نفرت انگیز تقریر کے بعد سادھوی نرنجن کا دو جلسوں سے خطاب

نئی دہلی ۔ 8 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے نفرت انگیز تقریر پر شدید برہمی کے ایک ہفتہ بعد آج دارالحکومت نئی دہلی میں دو انتخابی ریالیوں سے خطاب کیا۔ انھوں نے مشرقی دہلی کے ترلوک پوری میں ایک جلسہ کو مخاطب کیا جہاں گزشتہ ماہ فرقہ وارانہ جھڑپیں ہوئی تھیں۔ ان دو جلسوں میں تقریر کے ختم پر انھوں نے بھجن گائے ۔

TOPPOPULARRECENT