Monday , December 18 2017
Home / دنیا / نقلی بم بردار کا نعرہ ’اللہ اکبر‘ برطانیہ کی انسداد دہشت گردمشق

نقلی بم بردار کا نعرہ ’اللہ اکبر‘ برطانیہ کی انسداد دہشت گردمشق

لندن ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک جعلی خودکش بم بردار نے ایک دھماکہ کرنے سے قبل زور سے نعرہ لگایا ’’اللہ اکبر‘‘ کے برطانیہ فوجی مشق تھی جو وسیع ترین خریداری کے مرکز واقع مانچسٹر میں منعقدکی گئی تھی تاکہ اس مشق سے برطانیہ کے شہریوں کو دہشت گردی کے طور طریقوں سے واقفیت حاصل ہوسکے۔ یہ نقلی خودکش بم بردار سیاہ لباس میں ملبوس تھا۔ وہ چلتا ہوا آیا مانچسٹر کے ٹرافورڈ سنٹر میں سینکڑوں افراد کے مجمع کے درمیان پہنچ کر زور سے چلایا ’’اللہ اکبر‘‘۔ جس سے کئی ریسٹورنٹس اور دکانوں میں موجو د افراد پریشان ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT