Wednesday , August 15 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نلگنڈہ میں محافل جلسہ میلادالنبی

نلگنڈہ میں محافل جلسہ میلادالنبی

نلگنڈہ ۔/ 23 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد جلیل خان صدر میلاد کمیٹی نلگنڈہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ میلاد کمیٹی نلگنڈہ کی جانب سے ماہ ربیع الاول میں ایک ماہ طویل روزانہ محافل درود شریف اور ذکر کا مختلف محلہ جات میں انعقاد عمل میں آئے گا جو حسب ذیل ہے /3ربیع الاول بروز جمعرات بعد عشاء شیخ لطیف حیدرخان گوڑہ ، /4ربیع الاول بروزجمعہ بعد نماز عشاء رفیع بشیر باغ ، /5ربیع الاول بروز ہفتہ بعد نماز عشاء محمد سلیم بختائور باؤلی ، /6ربیع الاول بروز اتوار بعد ظہر محمد رئیس موسیٰ اسٹریٹ اوربعد نماز عشاء اجتماع و ذکر نعت محفل مسجد مالن بی صاحبہ ، /7ربیع الاول بروز پیر بعد نماز عشاء محمد عرفان فارسٹ آفس بی ٹی ایس مریال گوڑہ روڈ ، /8ربیع الاول بروز منگل بعد عشاء محمد اقبال مینا بائولی ، /9ربیع الاول بروز چہارشنبہ بعد عشاء محمد عبدالصبور فارسٹ آفس بی ٹی ایس مریال گوڑہ روڈ، /10ربیع الاول بروز جمعرات بعدعشاء محمد بشیر چیتنیاء پوری کالونی دیورکنڈہ روڈ، /11ربیع الاول بروز جمعہ بعدمغرب احمد عمران حسین نزد مسجد حسینی اور بعد عشاء جلسہ میلادالنبی ﷺ مسجد حسینی موسیٰ اسٹریٹ ،/12ربیع الاول بروز ہفتہ بعد نماز عشاء خواجہ معین الدین عزیز نگر رحمان باغ، /13ربیع الاول بروز اتوار بعد نماز عشاء سید صادق نزد بختائو بائولی ، /4ڈسمبر مطابق /14ربیع الاول الاول بروز پیر بعد نماز عشاء محمد جلیل خان صدر کمیٹی رحمان باغ، /15ربیع الاول بروز منگل بعد نماز عشاء محمد خورشید عباسیہ کالونی دیورکنڈہ روڈ ، /16ربیع الاول بروز چہارشنبہ بعد نماز عشاء سید انور دارشفاء کالونی ، /17ربیع الاول بروز جمعرات بعد نماز عشاء غلام جیلانی نزد بغتائو باولی، /18ربیع الاول بروز جمعہ بعد نماز عشاء محمد اسرار نزد اسٹار فنکشن ہال ، /19ربیع الاول بروز ہفتہ بعد نماز عشاء حبیب محمد ٹیچر مدینہ کالونی بی ٹی ایس مریال گوڑہ روڈ، /20ربیع الاول بروز اتوار بعد نماز عشاء محمد یوسف حسین مرحوم عباسیہ کالونی دیورکنڈہ روڈ، /21ربیع الاول بروز پیر بعد نماز عشاء دوست محمد جرنلسٹ مرحوم اردو منزل مینی بائولی ، /22ربیع الاول بروز منگل بعد نماز عشاء شیخ لطیف فیل خانہ، /23ربیع الاول بروزچہارشنبہ بعد نماز عشاء محمد مسیح الدین انصاری کالونی ، /24ربیع الاول بروز جمعرات بعد نماز عشاء حافظ عمر فاروق میر باغ کالونی حیدرآباد روڈ، /25ربیع الاول بروز جمعہ بعد نماز عشاء نجم الدین صوفی موسیٰ محلہ ،/26ربیع الاول بروز ہفتہ بعد نماز عشاء احمد مسیح الدین فہیم موسی محلہ، /27ربیع الاول بروز اتوار بعد ظہر محمد شہیر الدین ہائی ٹیک کالونی مریال گوڑہ روڈ اور بعد نماز عشاء محمد علاء الدین خالد لین واڑی ، /18 ربیع الاول بروز پیر بعد نماز عشاء شیخ احمد عثمان پورہ، /29ربیع الاول بروز منگل بعد نماز عشاء محمد عبدالسلام حیدرخان گوڑہ، /30ربیع الاول بروز چہارشنبہ بعد نماز عشاء محمد اسحاق بابا خواجہ بائولی۔ عاشقان رسولؐ سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT