Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نلگنڈہ میں کمپیوٹر کی مفت تربیتی کورسیس

نلگنڈہ میں کمپیوٹر کی مفت تربیتی کورسیس

نلگنڈہ /6 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نمس میں مرکزی حکومت کے ادارے کی نگرانی میں ایچ کمپوٹرس و سرویس کی جانب سے بیروزگار طلباء و طالبات کو سی سی 1++ ، کرو ، جاوا ، ( C1، C++1، Java، Core) کمپیوٹر اکاونٹنگ ٹیالی ، ایم ایس آفس ، ڈی ٹی پی و دیگر کورسیس میں مفت تربیت دی جارہی ہے ۔ یہ بات ایچ کمپیوٹرس سرویس ڈائرکٹر جناب ایم اے جلیل پراجکٹ منیجر خواجہ ر

نلگنڈہ /6 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نمس میں مرکزی حکومت کے ادارے کی نگرانی میں ایچ کمپوٹرس و سرویس کی جانب سے بیروزگار طلباء و طالبات کو سی سی 1++ ، کرو ، جاوا ، ( C1، C++1، Java، Core) کمپیوٹر اکاونٹنگ ٹیالی ، ایم ایس آفس ، ڈی ٹی پی و دیگر کورسیس میں مفت تربیت دی جارہی ہے ۔ یہ بات ایچ کمپیوٹرس سرویس ڈائرکٹر جناب ایم اے جلیل پراجکٹ منیجر خواجہ رفیع الدین نے اپنے صحافتی بیان میں بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ خواہشمند طلباء و طالبات منیجر خواجہ رفیع الدین نے اپنے صحافتی بیان میں بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ خواہشمند طلبہ و طالبات کی عمر 18 تا 35 کے درمیان میں اہل ہوں گے ۔ ایس ایس سی ، انٹر میڈیٹ میمو ، پاسپورٹ سائز فوٹو اور آئی ڈی کارڈ کے ساتھ انسٹی ٹیوٹ پر پہونچکر داخلہ حاصل کرسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے سے نمبرات 9703333620/ 9848049962 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT