Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / نلگنڈہ چوراہا پر حادثہ ، خاتون ہلاک

نلگنڈہ چوراہا پر حادثہ ، خاتون ہلاک

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ کے نلگنڈہ چوراہا پر آج شام پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ٹپر نے خاتون کو روند دیا ۔ مقام حادثہ پر دلخراش منظر کو دیکھ کر افراد خاندان برہم ہوگئے اور احتجاج منظم کیا ۔ جس کے سبب ٹریفک درہم برہم ہوگئی ۔ مادناپیٹ علاقہ کی ساکن 34 سالہ کویتا آج شام اپنی اسکوٹر پر نلگنڈہ چوراہا سے گذر رہی تھی کہ ایک ت

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ کے نلگنڈہ چوراہا پر آج شام پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ٹپر نے خاتون کو روند دیا ۔ مقام حادثہ پر دلخراش منظر کو دیکھ کر افراد خاندان برہم ہوگئے اور احتجاج منظم کیا ۔ جس کے سبب ٹریفک درہم برہم ہوگئی ۔ مادناپیٹ علاقہ کی ساکن 34 سالہ کویتا آج شام اپنی اسکوٹر پر نلگنڈہ چوراہا سے گذر رہی تھی کہ ایک تیز رفتار ٹپر نے اسے ٹکر دے دی اور وہ ٹپر کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT