Tuesday , June 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نلگنڈہ کے آٹھ ہزار رائے دہندوں کا ’’نوٹا ‘‘آپشن کا استعمال

نلگنڈہ کے آٹھ ہزار رائے دہندوں کا ’’نوٹا ‘‘آپشن کا استعمال

نلگنڈہ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پہلی مرتبہ نوٹا آپشن کو استعمال کرنے کا موضع فراہم کیا ضلع اس آپشن کو 8 ہزار 218 رائے دہندوں نے استعمال کرتے ہوئے کسی بھی امیدوار کی تائید نہیں کی ۔ نوٹا آپشن کیلئے ای وی ایم میں ایک علحدہ بٹن دبایا گیا تھا۔ ضلع کے 12 اسمبلی حلقوں میں رائے دہندوں نے اس کا استعمال کی

نلگنڈہ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پہلی مرتبہ نوٹا آپشن کو استعمال کرنے کا موضع فراہم کیا ضلع اس آپشن کو 8 ہزار 218 رائے دہندوں نے استعمال کرتے ہوئے کسی بھی امیدوار کی تائید نہیں کی ۔ نوٹا آپشن کیلئے ای وی ایم میں ایک علحدہ بٹن دبایا گیا تھا۔ ضلع کے 12 اسمبلی حلقوں میں رائے دہندوں نے اس کا استعمال کیا ہے حلقہ اسمبلی نکریکل میں 1395 رائے دہندوں نے نوٹا آپشن سے استفادہ کیا حلقہ اسمبلی تنگا ترتی میں 835،بھونگیر حلقہ میں 962،آلیر حلقہ اسمبلی میں 778 ،منو گوڑ میں 558 ،مریال اسمبلی حلقہ میں 957 ،سوریا پیٹ میں 722 ،نلگنڈہ میں 493،حضور نگر میں 852 ،ناگر جنا ساگر میں 772،کوداڑ میں 621 سب سے کم دیورکنڈہ اسمبلی حلقہ میں 33 رائے دہندوں نے نوٹا آپشن کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی امیدوار کی تائید نہیں کی۔

TOPPOPULARRECENT