Thursday , December 13 2018

نلگنڈہ کے دو گرام پنچایتوں میں مکمل طبی امداد پہونچانے کا تیقن

نلگنڈہ /6 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکھشا سوپر اسپاشلیٹی دواخانہ نلگنڈہ کی دوسری سالگرہ کے موقع پروگرام پنچایتوں کی ہمہ جہتی ترقی بالخصوص ہر قسم کی طبی امداد بہم پہونچانے کیلئے اپنا لیا ہے ۔ یہ بات سرورکھشا دواخانہ ڈائرکٹر ڈاکٹر رگھونندن ، ڈائرکٹر جی کارتیک ریڈی نے صحافتی کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع

نلگنڈہ /6 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکھشا سوپر اسپاشلیٹی دواخانہ نلگنڈہ کی دوسری سالگرہ کے موقع پروگرام پنچایتوں کی ہمہ جہتی ترقی بالخصوص ہر قسم کی طبی امداد بہم پہونچانے کیلئے اپنا لیا ہے ۔ یہ بات سرورکھشا دواخانہ ڈائرکٹر ڈاکٹر رگھونندن ، ڈائرکٹر جی کارتیک ریڈی نے صحافتی کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کے پرتی منڈل کے موضع انیشٹی دوپلاپلی اور کنگل منڈل کے موضع بوئن پلی کے حدود میں واقع تمام گرام پنچایتوں کو اپناتے ہوئے طبی امداد فراہم کی جائے گی ۔ اس ضمن میں ان گرام پنچایتوں میں جملہ 3100 افراد کو ہیلت کارڈس تقسیم کئے گئے ۔ ان تمام کو ایک سال تک مفت طبی امداد فراہم کی جائے گی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر منیش ڈاکٹر سنیل وینکٹ رمنا ، موہن ریڈی ڈائرکٹر راج شیکھر ریڈی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT