Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / نلگنڈہ کے سینکڑوں تلگو دیشم کارکنوں کی ٹی آر ایس میں شمولیت

نلگنڈہ کے سینکڑوں تلگو دیشم کارکنوں کی ٹی آر ایس میں شمولیت

حیدرآباد۔ 23 مارچ (سیاست نیوز) تلگو دیشم کے ضلع نلگنڈہ حضور نگر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کارکنوں و قائدین نے آج تلنگانہ راشٹرا سمیتی میں شمولیت اختیار کرلی۔ صدر ٹی آر ایس مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی موجودگی میں شمولیت اختیار کرنے والے ان تلگو دیشم قائدین نے ریاست تلنگانہ کی تشکیل میں ٹی آر ایس کی جدوجہد کو ناقابل فراموش قرار دی

حیدرآباد۔ 23 مارچ (سیاست نیوز) تلگو دیشم کے ضلع نلگنڈہ حضور نگر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کارکنوں و قائدین نے آج تلنگانہ راشٹرا سمیتی میں شمولیت اختیار کرلی۔ صدر ٹی آر ایس مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی موجودگی میں شمولیت اختیار کرنے والے ان تلگو دیشم قائدین نے ریاست تلنگانہ کی تشکیل میں ٹی آر ایس کی جدوجہد کو ناقابل فراموش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں صرف ٹی آر ایس ہی عوام کی قابل اعتماد جماعت باقی ہے جبکہ کئی جماعتیں عوام کو دھوکہ دینے والی ثابت ہوچکی ہیں۔ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلگو دیشم پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کرنے والے قائدین و کارکنوں کا پارٹی میں خیرمقدم کیا اور کہا کہ وہ پارٹی کے استحکام کے علاوہ ریاست تلنگانہ کی ترقی کیلئے جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں۔ حضور نگر نلگنڈہ کے تلگو دیشم قائدین کی تلنگانہ راشٹرا سمیتی میں شمولیت کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین جوکہ ٹی آر ایس سے رابطہ میں ہیں اور شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں ٹی آر ایس کو زبردست استحکا

TOPPOPULARRECENT