Wednesday , September 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / نمبر ون لی ڈوپ ٹسٹ میں ناکام

نمبر ون لی ڈوپ ٹسٹ میں ناکام

کوالالمپور۔ 22 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بیاڈمنٹن کے نمبر ایک کھلاڑی لی چانگ وی کا جو ڈوپ ٹسٹ حالیہ عرصہ میں لیا گیا تھا، اس میں وہ ناکام ہوگئے ہیں، اس خبر کے بعد پورے ملک میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ملائیشیا کے وزیر اسپورٹس خیری جمال الدین نے کہا کہ ملک سے تعلق رکھنے والے ملک کے معروف اتھیلیٹ کا ڈوپ ٹسٹ

کوالالمپور۔ 22 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بیاڈمنٹن کے نمبر ایک کھلاڑی لی چانگ وی کا جو ڈوپ ٹسٹ حالیہ عرصہ میں لیا گیا تھا، اس میں وہ ناکام ہوگئے ہیں، اس خبر کے بعد پورے ملک میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ملائیشیا کے وزیر اسپورٹس خیری جمال الدین نے کہا کہ ملک سے تعلق رکھنے والے ملک کے معروف اتھیلیٹ کا ڈوپ ٹسٹ مثبت آیا ہے جیسا کہ جن ادویات پر پابندی عائد ہے تاہم انہوں نے کھلاڑی کا نام ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے چونکہ اتھیلیٹ کے مزید معائنہ باقی ہیں، تاہم روزنامہ ’’اسٹار‘‘ نے اپنی ویب سائیٹ پر خبر جاری کی ہے کہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ لی ہیں جن کے ورلڈ چمپین شپ کے دوران مختلف معائنے مثبت آئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT