Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نندیال میں سڑک حادثہ ، دو افراد ہلاک

نندیال میں سڑک حادثہ ، دو افراد ہلاک

نندیال۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نندیال کے آلہ گڈا موضع کڈیہ سے آنے والی ایک اینواکار ڈیوائیڈر سے ٹکراکر حادثہ کا شکارہوگئی اس حادثہ میں برسر موقع 56سالہ ناگٹہ کی موت ہوگئی جبکہ کار ڈرائیور 26سالہ شیوا ہاسپٹل منتقل کرتے وقت راستہ میں فوت ہوگیا۔ رورل ایس آئی کے مطابق ناگٹہ کڈیہ سے حیدرآباد اپنے فرزندجوکو وائٹ سے آرہا تھا ۔ یہ حادثہ الفا انجینئرنگ کالج کے قریب ہونے سے کالج کے طلباء نے زخمی ڈرائیور کو آلہ گڈا لیجانے میں مدد کی لیکن ان کی مدد ناکام رہی ۔ پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT