نندیال میں کشمیر ریلیف فنڈ کی وصولی

نندیال۔/23اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیلاب سے متاثر ین کو رہنے کیلئے گھر نہیں، کپڑے اور کھانا نہیں ایسے بدحال مسلمانوں کیلئے جماعت اسلامی نندیال شاخ کے امیر مقامی نندیال مومن محمد غوث کی زیر نگرانی ایس آئی او کے صدر حافظ محمد عثمان ویلفیر پارٹی کے ممبر علیم، چاند پاشاہ فیاض، ذکریا وغیرہ کے بقرعید کے موقع پر عیدگاہوں، مساجد اور اہ

نندیال۔/23اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیلاب سے متاثر ین کو رہنے کیلئے گھر نہیں، کپڑے اور کھانا نہیں ایسے بدحال مسلمانوں کیلئے جماعت اسلامی نندیال شاخ کے امیر مقامی نندیال مومن محمد غوث کی زیر نگرانی ایس آئی او کے صدر حافظ محمد عثمان ویلفیر پارٹی کے ممبر علیم، چاند پاشاہ فیاض، ذکریا وغیرہ کے بقرعید کے موقع پر عیدگاہوں، مساجد اور اہم مقامات پر 70 ہزار 8 سو 21روپئے وصول کرکے ذریعہ آن لائن کشمیر بھیجنے کی بات مومن محمد غوث نے بتائی۔

TOPPOPULARRECENT