Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / نواب فطرت جنگ بہادرکی دختر کا انتقال

نواب فطرت جنگ بہادرکی دختر کا انتقال

حیدرآباد۔/30اگسٹ، ( راست ) صاحبزادی سلطانی بیگم بنت نواب فطرت جنگ بہادر اہلیہ نواب سید محسن علی مرحوم والدہ سید مجتبیٰ علی کامران نواب کا آج رات اچانک انتقال ہوگیا۔ میت دیوڑھی نواب عنایت بہادر منڈی میر عالم سے 31 اگسٹ بروز جمعرات 9:30 بجے دن اٹھائی جائے گی۔ غسل و آخری دیدار مقبرہ اعتصام الملک میں ہوگا۔ نماز جنازہ حجتہ الاسلام مولانا میر محمد علی مقیم ایران کی امامت میں الاوہ سرطوق مبارک میں 11بجے دن ادا کی جائے گی۔ تدفین آبائی قبرستان شبیر جنگ دامن کوہ مولا علی میں عمل میں آئیگی۔ مجلس زیارت یکم ستمبر 4 ساعت شام دیوڑھی نواب عنایت جنگ بہادر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات سیل نمبر 9963145390 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT