Saturday , November 25 2017
Home / پاکستان / نواز شریف کا دورہ ترکمنستان

نواز شریف کا دورہ ترکمنستان

اسلام آباد ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف کل ترکمنستان کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ 1735 کیلو میٹر طویل گیاس پائپ لائن کے کروڑہا روپئے کے پراجکٹ کے سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کریں گے۔ گیس پائپ لائن ترکمنستان، افغانستان، پاکستان اور ہندوستان کو جوڑے گی۔ دریں اثناء دفترخارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہیکہ نواز شریف صدر ترکمنستان قربان علی محمدوف کی دعوت پر وہاں کا دورہ کررہے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ سنگ بنیاد تقریب میں صدر افغانستان و ترکمنستان کے علاوہ ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری بھی شرکت کریں گے۔ استغابت میں ترکمنستان کی مستقل غیرجانبدار موقف کی 20 ویں سالگرہ تقریبات میں بھی موصوف شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT