Tuesday , December 12 2017
Home / پاکستان / نواز شریف کے خلاف گرفتاری کاوارنٹ جاری

نواز شریف کے خلاف گرفتاری کاوارنٹ جاری

اسلام آباد،26اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی قومی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف گرفتاری کاوارنٹ جاری کیا ہے ۔مسٹر شریف کے عدالت میں پیش نہیں ہوئے کی وجہ سے گرفتاری وارنٹ جاری کیاگیا ہے ۔پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق، نواز شریف سعودی عرب میں ہیں، اس لئے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے ۔غورطلب ہے کہ نواز شریف کے دو بیٹوں اور بیٹی مریم نواز نواز کے خلاف عدالت نے بدعنوانی کے مقدمات درج کیے ہیں۔ تاہم، نواز شریف نے اسے سازش قرار دیا ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ ان کے والد کا مستقبل قوم کے ذریعہ طے کیا جائے گا عدالتوں کے ذریعہ نہیں۔

TOPPOPULARRECENT