Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / نواز صدیقی مصنف بھی بن گئے

نواز صدیقی مصنف بھی بن گئے

نئی دہلی۔20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر نواز الدین صدیقی اپنی ’’عام سے کمتر‘‘ زندگی کے تعلق سے خودنوش کے ساتھ اب مصنف بھی ہوگئے ہیں۔ مختلف فلموں جیسے کہانی، گینگس آف واسع پور، بجرنگی بھائی جان وغیرہ میں یادگار کارکردگی کے ذریعہ نوازنے اپنی پہچان بنائی ہے۔ ان کا تعلق اترپردیش کے مظفر نگر کے چھوٹے سے ٹائون بڈھانہ سے ہے۔ ان کی کتاب اکٹوبر میں شائع ہوجائے گی۔

TOPPOPULARRECENT