Friday , April 20 2018
Home / شہر کی خبریں / نوتیال ، کوسٹ گارڈ کمانڈر ( ایسٹ ) مقرر

نوتیال ، کوسٹ گارڈ کمانڈر ( ایسٹ ) مقرر

وشاکھاپٹنم۔/11اپریل، ( پی ٹی آئی) انسپکٹر جنرل کے آر نوتیال کو نئے کوسٹ گارڈ کمانڈر ( ایسٹرن سی بورڈ ) کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے۔ فلیگ آفیسر نے گذشتہ روز کوسٹ گارڈ ریجنل ہیڈکوارٹرس ( مغرب ) ممبئی کے کمانڈ کو چھوڑدیا تھا اور کل وہ انسپکٹر جنرل کے ایس شیو راؤ سے مشرقی سی بورڈ ہیڈکوارٹرس سے جائزہ حاصل کریں گے۔ انہیں ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل کے رتبہ پر ترقی دی گئی ہے۔ نوتیال تمام اقسام کے کوسٹ گارڈ جہازوں کی کمانڈ کرچکے ہیں اور کوسٹ گارڈس ہیڈ کوارٹرس نئی دہلی میں میں ڈائرکٹر جنرل ( آپریشنس و ساحلی خدمات ) کمانڈر کوسٹ گارڈس ریجنل ہیڈ کوارٹرس ( این ای ) کولکتہ اور کمانڈر سی جی آر ایچ کیو ( مغرب ) ممبئی بھی رہ چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT